28

ترک صدر طیب اردوان سے پہلے ربن کس نے کاٹا؟

ترکی میں صدر رجب طیب اردوان سے پہلے  ہائی وے سرنگ کا افتتاح بچے نے ربن کاٹ کرکر دیا۔

ترک صدر نے بچے کی حوصلہ افزائی کی اور دیگر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

بچے کی فیتہ کاٹنے کی ویڈیو 4 ستمبر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں