33

T20 ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ اسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کی جارہی ہیں سہہ فریقی سیریز آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

کرکٹ اسٹریلیا سیریز کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ سے بات کرے گا۔

جو آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں