26

لیاری میں KE کی گاڑی میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں کپڑوں کے مشہور برانڈ کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 5 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھادی گئی، لیاری میں کے الیکٹرک کی گاڑی میں لگنے والی آگ 1 فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھائی گئی۔

  آگ گودام میں موجود کچرے میں لگی، تاہم آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سیالکوٹ: گتہ فیکٹری میں آتشزدگی،

دوسری جانب بغدادی کے علاقے میں کے الیکٹرک کی گاڑی میں لگ گئی، آگ ڈرائیور کیبن میں لگی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا جس سے گاڑی مکمل جلنے سے بچ گئی۔

واقعے کے وقت گاڑی میں کوئی نہیں تھا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دونوں واقعات شارٹ سرکٹ کے باعث ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں