Matteo Berrettini 35

میٹیو بریٹینی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 سنسناتی ماسٹرز اوپن،میٹیو بریٹینی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اوہائیو اطالوی ٹینس کھلاڑی میٹیو بریٹینی  اور فرانسیسی ٹینس کھلاڑی بینوئٹ پایئر سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے  جبکہ کینیڈین ٹینس کھلاڑی ڈینس  شاپوالوف دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے

اٹلی کے ٹینس کھلاڑی میٹیو بریٹینی نے سخت مقابلے کے بعد ہسپانوی حریف کھلاڑی البرٹ راموس کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں  6-7(5-7)شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں جیت اپنے نام کرلی۔

6-3 اور 7-5 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں فرانس کے بینوئٹ پایئر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کینیڈین سکستھ سیڈڈ ڈینس شاپوالوف کو 6-3،4-6 اور 7-5 سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ 932

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں