21

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی،جن کا  استقبال ایف سی حکام نے 18 رکنی ٹیم کا طورخم سرحد پر  کیا۔

امیگریشن حکام کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم طورخم سے پشاور کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے تھے اور اس معاملے پر بوم بوم آفریدی نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں